فلم’’موربیئس‘‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : امریکی سپر ہیرو فلم’’موربیئس‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈینیل ایسپینوزاکی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’موربیئس‘‘ مارول کریکٹر موربیئس سے ماخوذ ہے جس کی کاسٹ میںجارڈ لیٹو، مٹ سمتھ، اڈریا ارجونا، جارڈ ہارث،المڈریگل اور ٹیرس گیبسن شامل ہیں،فلم 31جولائی کو امریکی سینماگھروں کی زینت بنے گی

تاریخ اشاعت : منگل 14 جنوری 2020

Share On Whatsapp