شوبز کی خبریں

مشن پرواز پر گئے پاکستانی گلوکار فخر عالم کو روسی ائیر پورٹ پر دھر لیا گیا فلائٹ تاخیر کا شکار ہوئی اور ویزا ختم ہو گیا جس پر روسی ائیر پورٹ حکام نے مجھے نظر بند کر لیا ۔ فخر عالم