کھیلیوں کی خبریں

پشاورزلمی کو شکست ،اسلام آباد یونائیٹڈکی ٹیم دوسری دفعہ چیمپیئن بن گئی پشاورزلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے یونائیٹڈ نے 16.5 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا