ریمبو کا دل دوسری شادی کے لئے بیقرار

لاہور : معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کی دوسری شادی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں س پر معروف اکادار افضل خان ریمبو نے بھی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں قرارالحسن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی یہ بی کہہ دیا کہ اللہ نے توفیق دی تو وہ بھی دوسری شادی کریں گے یہ کہتے ہی انہوں نے کیمرہ ساتھ بیٹھی اپنی اہلیہ صاحبہ کی جانب کیا اور پوچھا کہ کیا میری دوسری شادی پر آپ کو کوئی اعتراض ہو گا تو انہوں نے جواب دیا کہ جی نہیں! مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔

تاریخ اشاعت : بدھ 18 اپریل 2018

Share On Whatsapp