تازہ ترین خبریں - بریکنگ نیوز

ق لیگ حکومت سے بلکل بیزار ہو چکی ہے اگر اب انکو فنڈز نہ دیے گئے تو فیصلہ کیا جائیگا، پرویز الٰہی نے عمران خان سے کہا کہ میں نے آپکو کب کہا ہے کہ مونس الٰہی کو وزیربنائیں: سینئر صحافی ہارون الرشید کا انکشاف