وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امیگریشن اور دیگر انتظامات کاجائزہ لیا

کرتارپور : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امیگریشن اور دیگر انتظامات کاجائزہ لیا ۔ ہفتہ کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کرتارپور پہنچے جہاں انہوں نے ایمیگریشن اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 9 نومبر 2019

Share On Whatsapp