پاکستانی باڈی بلڈر عثمان علی نے وکٹوریہ اسٹیٹ چمپئن شپ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا

کینبرا : پاکستانی باڈی بلڈر عثمان علی نے وکٹوریہ اسٹیٹ چمپئن شپ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی باڈی بلڈر عثمان علی نے آسٹریلیا کے شہر Nabba میں وکٹوریہ اسٹیٹ چمپئن شپ جیت کر ٹرافی اور گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ یہ اعزاز پہلی بار کسی پاکستانی نے حاصل کیا ہے جس پر پاکستانی قوم کو فخر ہے۔ اس موقع پر انہیں آسٹریلین شہر Nabba کا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 8 نومبر 2019

Share On Whatsapp