انٹر نیشنل فٹ بالرز ورلڈسوکر سٹارز پروگرام کے تحت نمائشی میچ میں شرکت کیلئے اتوار کو لاہور پہنچیں گے

لاہور : انٹر نیشنل فٹ بالرز ورلڈسوکر سٹارز پروگرام کے تحت نمائشی میچ میں شرکت کے لئے اتوار کو لاہور پہنچیں گے ۔کارلوس پیول ، نکولس انیلکا ،کارڈو کاکا اور لوئیس فیگو10نومبر کو لاہورپہنچیں گے اور اسی روز مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کریں گے۔ ورلڈسوکر سٹارز پروگرام کے تحت نمائشی میچ اتوار کی شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ نمائش کے لئے مقامی کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا گیا ہے جو ان دنوںبھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 7 نومبر 2019

Share On Whatsapp