فضا علی کی ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو خراج تحسین پیش کرنے بارے وڈیو جاری

اسلام آباد : اداکارہ فضا علی نے ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو خراج تحسین پیش کرنے بارے وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔ فضاء علی نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک مرد کا ہاتھ پکڑکر گانا’’دل کا سکون ہے اعتبار گاتی ہیں اورپھردوسری طرف سے دوسرے مرد کا ہاتھ پکڑ کر’’دل کی تڑپ ہے یہ انتظار‘‘ گاتی ہیں۔ ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ نہ صرف عوام میںمقبول ہو رہا ہے بلکہ شوبز شخصیات بھی اس کے معترف ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 7 نومبر 2019

Share On Whatsapp