مشہور امریکی اداکار رابرٹ فورسٹر انتقال کرگئے

لاس اینجلس : مشہور امریکی اداکار رابرٹ فورسٹر انتقال کرگئے، وہ دماغی کینسر کے عارضے میںمتلاء تھے۔امریکی میڈیا کے مطابق رابرٹ فورسٹر امریکی شہر نیویارک میں پیدا ہوئے، انہوں نے 100سے زائد فلموں میں کام کیا اور آسکر ایوارڈ سمیت متعدد اعزازات حاصل کیے۔امریکی مصنف اور ہدایتکاربرائن لی کرینسٹن نے ان کے انتقال پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں ان سے 40 سال پہلے ایک فلم کے سیٹ پر ملا تھا وہ ایک خوبصورت اور مہربان آدمی تھے، ان کی موت سے مجھے بہت دکھ ہوا ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 12 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp