فلم اسٹار احسن خان نے اپنی سالگرہ کا دن کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کے نام کردیا


Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_art_pic' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87
کراچی : فلم اسٹار احسن خان نے اپنی سالگرہ کا دن کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کے نام کردیا احسن خان نجی اسپتال گئے اور کیسنر سے متاثرہ بچوں کے ساتھ وقت گزارا

احسن خان نے بچوں کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا کینسر سے متاثرہ بچوں نے کارڈ بناکر فلم اسٹار کو سالگرہ کی مبارکباد دی کینسر سے متاثرہ بچوں کے ساتھ سالگرہ مناکر اپنا دن قیمتی بنالیا، فلم اسٹار احسن بچوں نے بہت پیار دیا، سب کو مل کر کینسر کا شکار مریضوں کو بھرپور خوشیاں دینی چاہیے، احسن خان۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 10 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp