اکرم خان درانی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، مولانا فضل الرحمان کا پیغام پہنچایا

اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء اور اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے کنوینئر اکرم خان درانی نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی۔ترجمان جے یو آئی ایف کے مطابق کوئٹہ میں ہونے والی ملاقات میں اکرم خان درانی نے محمود خان اچکزئی کو مولانا فضل الرحمان کا پیغام پہنچایا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 10 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp