پاکستان انجینئرنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد ۔ : پاکستان انجینئرنگ ایسوسی ایشن کے وفد نے جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ترجمان جمعیت علماء اسلام کے مطابق پاکستان انجینئرنگ ایسوسی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔

تاریخ اشاعت : بدھ 9 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp