خوش رہنا میری فطر ت میں شامل ہے‘جویرہ سعود

لاہور : اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ خوش رہنا اور ہنسنا میر ی فطرت میں شامل ہے ، میں چھوٹی چھوٹی باتوںپر کھلکھلا کر ہنستی ہوں اورمجھے اپنی یہ عادت بہت پسند ہے۔ایک انٹر ویو میں جویریہ سعود نے کہا کہ مجھے ایسے لوگ اچھے لگتے ہیں جو خود بھی خوش رہتے ہیں اور دوسروں کو بھی خوش رکھتے ہیں۔ آج کے دور میں رلانے کیلئے بے شمار لوگ مل جاتے ہیں لیکن ہنسانے کے لئے کوئی نہیں ملتا۔

تاریخ اشاعت : منگل 8 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp