ہمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر نا چاہیے، حِرا مانی

اسلام آباد : اداکارہ حرا مانی نے کہا کہ ہمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر نا چاہیے۔ حرا مانی نے اپنی ایک بات چیت میں کہا کہ انسان اپنے رب کا جتنا شکر اد اکرے کم ہے کیونکہ ہم ان کی ایک بھی نعمت کا بدلہ نہیں چکا سکتے اس لیے ہمیں ہر حال میں اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنا چاہیے جس نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 19 ستمبر 2019

Share On Whatsapp