عتیقہ اودڈھو دوڈرامہ سیریلز اور ایک فلم کے پراجیکٹ میں مصروف

لاہور : نامور اداکارہ عتیقہ اودڈھو دوڈرامہ سیریلز اور ایک فلم کے پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو ان دنوں کراچی میں بننے والی دو ڈرامہ سیریلز میں ریکارڈنگ میں مصروف ہیں جن میں وہ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ۔ عتیقہ اوڈھو ایک فلم میں بھی کردار نبھا رہی ہیں ۔عتیقہ اوڈھو کا شمار پاکستان کی خوبصور ت ترین اداکارائوں میں ہوتا ہے ۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 ستمبر 2019

Share On Whatsapp