10سال کی عمر میں ایک کمرشل کے لئے پہلا گانا گایا تھا، عاصم اظہر

اسلام آباد : گلوکار عاصم اظہر نے کہا کہ انہوں نے 10سال کی عمر میں ایک کمرشل کے لئے پہلا گانا گایا تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران گلوکار عاصم اظہر کا کہنا تھا کہ ان کا پہلا گانا 10 سال کی عمر میں ڈیری ملک کے لئے ریکارڈ کروایا تھا اور ’’کوکو مو مجھے بھی دو‘‘ بھی انہوں نے گایا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ موسیقی ان کا جنون ہے جس میں وہ جدت پیدا کرنے کے خواہش مند ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 ستمبر 2019

Share On Whatsapp