ندا یاسر کا نیا عروسی فوٹو شوٹ مکمل

اسلام آباد : معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے اپنا نیا عروسی فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروایا ہے جس کی تصاویر سو شل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں ،تصاویر میں انہوں نے سرخ رنگ کا لہنگا اور زیورات پہن رکھے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 ستمبر 2019

Share On Whatsapp