طاہر نوشاد کی سٹیج ڈرامہ’’ عاشق چکر باز‘‘ میں مقبولیت

لاہور : سینئر کامیڈین اداکار طاہر نوشاد سٹیج ڈرامہ عاشق چکر باز میں اپنے فن اور کامیڈی سے شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہو گئے، سٹیج ڈرامہ عاشق چکر باز کے مصنف و ہدایت کار آصف اقبال اور پروڈیوسر حمزہ بٹ ہیں۔کاسٹ میں طاہر نوشاد عمران ،شوکی، آصف اقبال، عامر سوہنا، بٹ شرارتی، تابیر برال، وردہا، فیروزہ علی، آفرین خان اور لائکہ خان سمیت دیگر فنکار کام کر رہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 12 ستمبر 2019

Share On Whatsapp