سینئر اداکارمسعوداختر نے 81ویں سالگرہ منائی

لاہور : سینئر اداکارمسعوداختر نے اپنی 81ویں سالگرہ منائی ۔مسعو د اختر کا شمار ٹی وی کے سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے اور انہوںنے اپنے کیرئیر میں لا تعداد یادگار کردار نبھائے ۔سینئر اداکار مسعود اختر نے گزشتہ روز 81ویں سالگرہ منائی۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 6 ستمبر 2019

Share On Whatsapp