سینیٹ، تھیلیسیمیا کی بیماری، خون کا لازمی ٹیسٹ بل 2019ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش کردی گئی

اسلام آباد : سینیٹ میں تھیلیسیمیا کی بیماری، خون کا لازمی ٹیسٹ بل 2019ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جمعہ کو قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 30 اگست 2019

Share On Whatsapp