
بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا معاملہ، محمد حفیظ نے اعلان کردیا
یہ میرا کیرئیر ہے اور یہ میری مرضی ہے کہ میں جب چاہوں گا تب ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دوں گا: سینئر آل راونڈر
محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ محمد حفیظ نے واضح کیا ہے کہ یہ ان کا کیرئیر ہے اور ریٹائرمنٹ لینے کیلئے وہ کسی کے دباو میں نہیں آئیں گے۔ جب ان کا دل چاہے گا، جب وہ بہتر محسوس کریں گے، تب وہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے۔
تاریخ اشاعت : بدھ 21 اگست 2019