اداکارہ میرا فلم ’’لانگ ڈسٹرنس ریلیشن شپ ‘‘میں مرکزی کردار کیلئے کاسٹ

لاہور : لالی ووڈ سٹار میرا کی فلم ’’لانگ ڈسٹرنس ریلیشن شپ ‘‘کی شوٹنگ عید الاضحی کے بعد شروع کی جائے گی ۔فلم میں اداکارہ میرا مرکزی کردار نبھائیں گی جبکہ دیگر کاسٹ میں نوید پرویز، علی کاظمی، نیئر ایاز، نشو بیگم، نغمہ بیگم، فردوس جمال اور عرفان کھوسٹ سمیت دیگر شامل ہیں ہیں ۔ میرا کا کہنا ہے کہ فلم کا موضوع انتہائی دلچسپ ہے او ریہ ایک شاہکار فلم ثابت ہو گی ۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 10 اگست 2019

Share On Whatsapp