اداکار و میزبان موسیٰ خان نے اپنے عید کے شوز ریکارڈ کروادئیے

لاہور : نامور اداکار و میزبان موسیٰ خان نے اپنے عید کے شوز ریکارڈ کروادئیے ۔موسیٰ خان کے عید الاضحی کی مناسبت سے ریکارڈ کئے گئے شوز میں نامور فنکاروں ،ماڈلز اور دیگر نامور شخصیات نے شرکت کی۔ یہ شوز عید الاضحی کے تینوں روز نشر کئے جائیں گے ۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 10 اگست 2019

Share On Whatsapp