ثنا ءنور عیدکے دن سے ”میرمحل “تھیٹر میں پرفارم کرینگی

سٹیج ڈرامہ”سوہنامکھڑا اکھ مستانی“کیلئے اسپیل آئٹم تیار کی ہے ،ثناءنور

لاہور : ثنا ءنور عیدکے دن سے ”میرمحل “تھیٹر میں پرفارم کرینگی،تفصیلات کے مطابق میر محل تھیٹر نین سکھ چوک میں عید کے دن سے سٹیج ڈارامہ”سوہنامکھڑا اکھ مستانی“ پیش کیا جائے گا جس میں فلم اور سٹیج کی نامور اداکارہ ثناءنور مرکزی کردار اداکرینگی ،ثناءنور نے ہمارے نمائندے سے ملاقات بتایا کہ سٹیج ڈرامہ”سوہنامکھڑا اکھ مستانی“کیلئے اسپیل آئٹم تیار کی ہے ااور ڈرا مہ میں گانوں کی مناسبت سے ڈائریسنگ تیار کروائی ہے امید کرتی ہوں کے عید پلے سوہنامکھڑا اکھ مستانی“ میں میری پرفارمنس ڈرامہ شائقین کو بے حد پسند آئے گی ،انہوں نے میز بتایا کہ ہمیشہ پرستاروں کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے پرفارم کرتی ہوں یہ ہی میری کامیابی کی اصل وجہ ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 9 اگست 2019

Share On Whatsapp