71 ویں ایمی ایوارڈز کی تقریب بغیر میزبان کے ہوگی

لاس اینجلس : امریکا کے معروف 71ویں ایمی ایوارڈز کی تقریب بغیر میزبان منعقد ہو گی۔ ایمی ایوارڈز کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ71ویں ایمی ایوارڈز کی تقریب بغیر میزبان کی ہو گی، جو22 ستمبر کو لاس اینجلس کے مائیکروسافٹ تھیٹر میں ہو گی۔ اس سے قبل2003ء میں بھی ایمی ایوارڈز کی تقریب میزبان کے بغیر ہوئی تھی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 8 اگست 2019

Share On Whatsapp