بھارتی ہدایت کار کی اپنی حکومت سے عاطف اسلم پر عائد پابندی ختم کرنے کی اپیل

اسلام آباد : پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز کو بالی وڈ فلموں میں یاد کیا جانے لگا۔بالی وڈ میوزک ہدایت کار امال ملک نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی موسیقی میں عاطف اسلم کی آواز کو بہت یاد کیا جارہا ہے ،انہوں نے کہا کہ بھارتی عوام چاہتے ہے کہ عاطف اسلم دوبارہ سے بالی وڈ فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگائیں، انہوں نے بھارتی حکومت سے عوامی اصرار پر عاطف اسلم پر پابندی ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 12 جولائی 2019

Share On Whatsapp