وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر شمشاد اختر کو معاون خصوصی برائے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ مقرر کر دیا

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر شمشاد اختر کو معاون خصوصی برائے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ مقرر کر دیا۔ جمعہ کو کابینہ ڈویژن نے ڈاکٹر شمشاد اختر کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

تاریخ اشاعت : جمعہ 12 جولائی 2019

Share On Whatsapp