نئی چیزیں اور تجربے کرنے سے نہیں گھبراتی، صباء قمر

اسلام آباد : پاکستانی اداکارہ صبائ قمر نے کہا کہ وہ نئی چیزیں اور تجربے کرنے سے کبھی نہیں گھبراتیں۔اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں نئے اور مختلف قسم کے کردار نبھانا اچھا لگتا ہے، انہوں نے کہا کہ بہت سے ایسے موضوعات ہیں جن پر بات کرنا بہت ضروری ہے اور ڈرامہ سیریل ’’ چیخ‘‘ اور ’’باغی‘‘ کا انتخاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 10 جولائی 2019

Share On Whatsapp