علی ظفر کا فلم ’’سپر سٹار‘‘ کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار

اسلام آباد : گلوکار علی ظفر نے فلم ’’سپر سٹار‘‘ کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کردیا۔ ایک ٹویٹ میں گلوکار علی ظفر نے فلم ’’سپر سٹار‘‘ اور اس کی تمام کاسٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ احتشام الدین کی ہدایتکاری میں بننے اس فلم میں اداکار بلال اشرف اور ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیںگے، فلم عیدالاضحی کے موقع پر سینمائوں کی زینت بنے گی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 10 جولائی 2019

Share On Whatsapp