احمد علی بٹ کی یاسر حسین کو منگنی پر مبارکباد

اسلام آباد : اداکار احمد علی بٹ نے اداکار یاسر حسین کی اقراء عزیز کے ساتھ منگنی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ احمد علی بٹ نے ٹویٹر پر یاسر حسین اور اقراء عزیز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ یاردہے 2019 ء لکس سٹائل ایواڈ میں یاسر حسین نے اقراء عزیز کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے منگنی کی انگوٹھی پہنائی۔

تاریخ اشاعت : منگل 9 جولائی 2019

Share On Whatsapp