وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی طالب حسین نکئی، بیگم شاہین سیف الله تورو، صالح محمد خان، اورنگزیب کھچی، نیاز احمد جھکڑ، عمر اسلم خان اور حاجی امتیاز احمد کی ملاقات

اسلام آباد ۔ : وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی طالب حسین نکئی، بیگم شاہین سیف الله تورو، صالح محمد خان، اورنگزیب کھچی، نیاز احمد جھکڑ، عمر اسلم خان اور حاجی امتیاز احمد نے منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود تھے۔

تاریخ اشاعت : منگل 25 جون 2019

Share On Whatsapp