سنیتا مارشل اپنی فیملی کے ہمراہ فلوریڈا پہنچ گئیں

اسلام آباد : پاکستانی ٹاپ ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل اپنی فیملی کے ہمراہ امریکی ریاست فلوریڈا پہنچ گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سنیتا مارشل اپنے شوہر حسن احمد اور بچوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے فلوریڈا کے ڈزنی لینڈ پارک چلی گئی ہیں، اداکارہ نے فیملی کے ساتھ بنائی گئی چند تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 17 جون 2019

Share On Whatsapp