نواز شریف کے خلاف پاکپتن اراضی کسی کی سماعت ملتوی کردی گئی

اسلام آباد : نواز شریف کے خلاف پاکپتن اراضی کسی کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ کیس 18 جون کو سماعت کیلئے مقرر کای گیا تھا۔ عدلات عظمیٰ کی طرف سے کیس ملتوی ہونے کے نوٹسز جاری کریدئے گئے ہیں ۔ گزشتہ سماعت پر عدالت عظمیٰ نے فریقین سے جے آئی ٹی رپورٹ پر پندرہ روز میں جواب طلب کیا تھا جبکہ سماعت پر نواز شریف نے خود یا بذریعہ وکیل پیس ہونا تھا۔ گزشتہ سماعت پر نواز شریف کی طرف سے وکیل رفیق رجوانہ پیش ہوئے تھے۔ عدالت عظمیٰ کی طرف سے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے اس بابت نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 جون 2019

Share On Whatsapp