عاطف اسلم اور عابدہ پروین کا نیا گانا’’پردہ داری‘‘ جاری

اسلام آباد ۔ : پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور عابدہ پروین کا نیا گانا’’پردہ داری‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عاطف اسلم نے اپنے نئے گانے’’پردہ داری ‘‘ کو مداحوں کے لئے عید کا تحفہ قرار دے دیا، عاطف اسلم اور عابدہ پروین اس سے قبل بھی ایک ساتھ گانے گا چکے ہیں اور یہ ان کا ایک ساتھ تیسرا گانا ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 جون 2019

Share On Whatsapp