جارج آر آر مرٹن کی وڈیو گیم’’ایلڈن رنگ‘‘ لیک

لاس اینجلس : امریکی ناول نگار جارج آر آر مرٹن کی وڈیو گیم’’ایلڈن رنگ‘‘ لیک ہو گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جارج آر آر مرٹن اوروڈیو گیم کمپنی’’ فرام سافٹ ویئر‘‘ کے اشتراک سے بنائی گئی وڈیو گیم ’’ایلڈن رنگ‘‘ لیک ہو گئی ہیں، توقع کی جارہی ہے کہ گیم ایکس باکس ون، پی ایس فور اور پی سی پر دستیاب ہو گی۔

تاریخ اشاعت : منگل 11 جون 2019

Share On Whatsapp