لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈاکٹر انور سجاد کی یاد میں تعزیتی اجلاس کل ہو گا

لاہور : لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام دانشور‘ ادیب ڈرامہ رائٹر‘ ایکٹر اورسینیٹر ڈاکٹر انور سجاد کی یاد میں تعزیتی اجلاس کل13 جون بروز جمعرات کوالحمراء ہال نمبر 3 میں سہ پہر 3بجے منعقدہو گا جس میں میاں اعجاز الحسن‘ منیرہ ہاشمی‘ شجاعت ہاشمی‘ اصغر ندیم سید‘ مسعود اشعر، خالد عباس ڈار اور دیگر مہمان ڈاکٹر انور سجاد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گے۔

تاریخ اشاعت : منگل 11 جون 2019

Share On Whatsapp