پنجاب میں رینجرز کے قیام میں مزید دو ماہ کی توسیع

لاہور : پنجاب میں رینجرز کے قیام میں مزید دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے رینجرز کے پنجاب میں قیام کے حوالے سے توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ رینجرز پولیس سمیت دیگر سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر لاہور سمیت پنجاب بھر میں دہشتگردی کے خلاف کومبنگ آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔

تاریخ اشاعت : پیر 27 مئی 2019

Share On Whatsapp