جان واٹس سے فلم ’’میتھوسیلا‘‘کی ہدایت کاری کے لئے رابطے

لاس اینجلس : ہالی وڈ کی معروف فلم سیریز ’’سپائیڈر مین: ہو کمنگ‘‘ کے ہدایت کار جان واٹس سے فلم ’’میتھوسیلا‘‘کی ہدایت کاری کے لئے رابطے بڑھا لئے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار مائیکل بی جارڈن فلم میں اداکاری کے ساتھ پیشکش بھی دے رہے ہیں جبکہ فلم کی ہدایت کاری کے لئے وارنر بروس نے جان واٹس سے رابطے بڑھا لئے ہیں۔ یہ فلم مسیحیت کے پس منظر میں بنائی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 18 اپریل 2019

Share On Whatsapp