پاپ گلوکار عالمگیر کی زندگی پر ’’البیلا راہی ‘‘کے نام سے فلم بنانے کی تیاریاں

لاہور : پاپ گلوکار عالمگیر کی زندگی پر ’’البیلا راہی ‘‘کے نام سے فلم بنائی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار عالمگیر کی زندگی پر مبنی فلم ’’البیلا راہی ‘‘ بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں جس کی شوٹنگ بنگلہ دیش میں کی جائے گی ۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 18 اپریل 2019

Share On Whatsapp