اداکارہ سارہ علی خان کی فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کا ٹریلر12نومبر کو ریلیز کیا جائے گا

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کی فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کا ٹریلر12نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے ٹیزر کے بعد اب فلم کاٹریلر بھی12 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا،فلم میں سارہ علی خان سوشانت سنگھ راجپوت کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گی، فلم کی کہانی اترکھنڈ کے سیلاب کے پس منظر کے گرد گھومتی ہے، فلم کے ہدایت کار ابھیشیک کپور ہیں۔فلم رواں سال دسمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 8 نومبر 2018

Share On Whatsapp