Someone Has Won £371,000,000 On The Lottery But Hasn’t Claimed It

371 ملین پاؤنڈز مالیت کی لاٹری کا کوئی دعوے دار نہیں

اس وقت کوئی ایسا شخص بھی ہے جو اپنے ہینڈ بیگ  یا جیب میں 371 ملین پاؤنڈ رکھے گھوم رہا ہے  لیکن اسے  اس کے بارے میں معلوم ہی نہیں۔ کسی نامعلوم شخص  کی 371 ملین پاؤنڈز مالیت کی لاٹری نکلی ہے اور اس شخص کو اس بارے میں معلوم ہی نہیں۔ اس شخص کو معلوم ہی نہین کہ میگا ملینز لاٹری میں اس کا 521 ملین ڈالر کا انعام نکلا ہے۔ یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہوگی کہ اس انعامی ٹکٹ کو کسی نے خریدنے کے بعد لاپروائی سے گم کر دیا ہو یا پرانے کپڑوں کے ساتھ دھو دیا ہو۔
2012 میں میگا  ملینز میں 656 ملین ڈالر کا بڑا انعام رکھا گیا تھا۔

تاریخ اشاعت : منگل 3 اپریل 2018

Share On Whatsapp