فلمسٹار ثناء نے بھی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا

شوٹنگ جون کے بعد کراچی ، لاہور ، دبئی اور ملائیشیا میں ہو گی

لاہور : فلمسٹار ثناء نے بھی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء نے بطور پروڈیوسر رواں سال فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں ان کے ساتھ معاون فلمساز انکے شوہر فخر امام ہوں گے ۔ثناء کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم کی شوٹنگ جون کے بعد کراچی ، لاہور ، دبئی اور ملائیشیا میں کی جائے گی ۔

تاریخ اشاعت : بدھ 21 مارچ 2018

Share On Whatsapp