شاہد کپور کو بھی’’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ دیا جائے گا

ممبئی ۔ : بالی وڈ اداکار شاہد کپور کو بھی فلم ’’پدماوت‘‘میں بہترین اداکاری پر’’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ دیا جائے گا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور کو بھی فلم ’’پدماوت‘‘ میں’’مہاراول رتن سنگھ‘‘ کے کردار کو بہترین انداز میں نبھانے پر’’ داداصاحب پھالکے ایوارڈ ‘‘ سے نوازا جائے گا۔ ایوارڈ کی تقریب 21 اپریل کو منعقد کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 18 اپریل 2018

Share On Whatsapp