فلم کی ہیروئن بننے کیلئے سرمایہ کاری نہیں کی، خبربے بنیاد ہے، رابی پیرزادہ

لاہور۔20 مارچ : اداکارہ و ماڈل رابی پیرزادہ نے فلم ’’ شور شرابہ ‘‘ میں اہم کردار ادا کیا ہے ، ایک ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ میری یہ فلم بہت اچھی ہوگی، امید ہے کہ نا ظرین اسے بے حد پسند کر یں گے ، ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ سب افواہیں اور بے بنیادخبریں ہیں۔انھوں نے کہا کہ میںنے فلم کی ہیروئن بننے کیلئے اپنے پاس سے سرمایہ کاری بھی کی ہے، اس الزام کو رابی پیرزادہ نے بے بنیاد قرار دیا ہے ۔

تاریخ اشاعت : منگل 20 مارچ 2018

Share On Whatsapp