گوگل خبروں کا معیار بہتر بنانے اور صحافتی اداروں کی مدد کیلئے 30 کروڑ ڈالر خرچ کرے گا

نیویارک : گوگل خبروں کا معیار بہتر بنانے اور صحافتی اداروں کی مدد کیلئے 30 کروڑ ڈالر خرچ کرے گا۔ گوگل آن لائن خبروں کو فوری استعمال میں لانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی بھی متعارف کرائے گا۔ گوگل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم جھوٹی خبروں کو روکنے کیلئے موثر کردار ادا کرنا چاہتے ہیں

تاریخ اشاعت : بدھ 21 مارچ 2018

Share On Whatsapp