In Saudi Arabia, Unique Agreement Of Rent, The Land Has Been Rented For Thousand Years

سعودی عرب میں ہوا کرائے کا انوکھا معاہدہ ، زمین ایک ہزار سال کے لیے کرائے پر دے دی

ریاض : سعودی کے دارالحکومت ریاض میں زمین کرائے پر دینے کا ایک انوکھا معاہدہ طے پا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق زمین کے مالک نے زمین ایک ہزار سال کے لیے کرائے پر دے دی ، جسکا سالانہ کرایہ 2 ریال طے پایا ہے جسکے مطابق ایک ہزار سال کا کرایہ 2 ہزار ریال ہو گا ۔ اس معاہدے کی تصدیق قصیم ریجن کے عدالت نے کر دی ہے ۔ زمین کرائے پر دی جانے کی شروعات 1354ھ سے ہوگی اور اختتام 2354ہجری میں ہوگا۔

تاریخ اشاعت : بدھ 18 اپریل 2018

Share On Whatsapp