Turkish Embassy Attacked In Denmark

ڈنمارک، ترکی کے سفارتخانے پر پٹرول بم سے حملہ

کوپن ہیگن ۔ : ڈنمارک میں ترکی کے سفارتخانے پر نامعلوم افراد نے پٹرول بم سے حملہ کیا ہے تاہم عمارت کو معمولی نقصان پہنچنے کے علاوہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔کوپن ہیگن پولیس کے مطابق پیر کو حملے کے وقت سفارتخانے کی عمارت خالی تھی۔

تاریخ اشاعت : پیر 19 مارچ 2018

Share On Whatsapp