پی ایس ایل تھری پر سکیورٹی انتظامات کرنے والے افسران کے لئے انعام دینے کا اعلان

لاہور : پاکستان سپر لیگ تھری پر سکیورٹی انتظامات کرنے والے افسران کے لئے انعام دینے کا اعلان کر دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے تمام افسران کو نقد انعام اور تعریفی اسناد دے دیں، نقد انعام و تعریفی اسناد حاصل کرنے والوں میں ڈی ایس پی فرحت عباس، انسپکٹر نعمان، ایم ٹی او محمد اقبال، محمد اکرم، محمد خالد، محمد شفیق، قاسم علی، محمد ایوب، مظہر حسین، محمد ارشاد، اے ایس آئی محمد ارشاد، غلام عباس، جگرے خان، اکبر عباس سمیت دیگر کو تعریفی اسناد دی گئیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 5 اپریل 2018

Share On Whatsapp