S3.Translator add-on is available again for Firefox

ایس 3 ٹرانسلیٹر ایک بار پھر فائر فاکس کے لیے دستیاب

فائرفاکس میں پہلے سے کوئی ٹرانسلیٹر نہیں ہے۔ اسی وجہ سے اسے استعمال کرنے والے صارفین ٹرانسلیٹر کے لیے کوئی ایڈون انسٹال کرتے ہیں۔ مائیکروسافٹ اور گوگل اس معاملے میں کافی بہتر پوزیشن پر ہیں۔ دونوں ہی ٹرانسلیٹر سروسز پر کام کرتے ہیں اس لیے اپنی مصنوعات میں اپنی سروس فراہم کرتے ہیں۔ فائر فاکس نے ماضی میں کئی بار ایسا کرنے کی کوشش کی لیکن ابھی تک کامیاب نہیں ہوا۔ پچھلے دنوں پہلے ایسا لگا کہ فائر فاکس نے ایس 3 ٹرانسلیٹر کو بھی معطل کر دیا ہے لیکن اب اسے دوبارہ بحال کر دیا گیاہے۔ یہ فائر فاکس کے لیے ایک مقبول ٹرانسلیشن ایڈون ہے۔ اس ایڈون کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 1 مئی 2020

Share On Whatsapp